پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان بلدیاتی نظام کے حوالے سے اہم پیشرفت

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان بلدیاتی نظام کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اب سے کچھ دیر بعد ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات ہوگی جس میں بلدیاتی مزید پڑھیں

سندھ حکومت نیشنل کریکولم کے تحت تعلیمی نصاب میں اہم تبدیلیاں کرنے کا اعلان

سندھ حکومت قومی نصاب کے تحت ریاضی، سائنس، کمپیوٹر اور انگریزی کا نصاب اپنانے کے لیے تیار ہوگیا، صوبائی وزیر تعلیم نے وفاقی وزیر کی موجودگی میں اس بات کا اعلان بھی کردیا۔ نیشنل کریکولم آف پاکستان کے تحت اقلیتوں مزید پڑھیں

این اے 237 : پی ٹی آئی کی نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی این اے 237 کانتیجہ روکنےکی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی این اے237 کا نتیجہ روکنے کی درخواست پر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر چیف الیکشن کمشنر پر جانبداری کا الزام عائد کیا اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا مزید پڑھیں

کراچی میں منافع خوربےلگام، دودھ فروشوں نے قیمت 20 روپے فی لیٹر بڑھادی

کراچی کے منافع خور دودھ فروشوں نے راتوں رات حکومتی احکامات روند کر دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر من مانا اضافہ کردیا۔ کراچی میں چند مہینے قبل دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد راتوں رات دودھ مزید پڑھیں

حیدرآباد: بینک سے کروڑوں روپے لوٹنے والے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے ہلاک

حیدرآباد میں بینک سے کروڑوں روپے لوٹنے والے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حیدرآباد پولیس کا تھانہ ہٹڑی کی حدود صادق لیونا بائی پاس کے قریب ڈاکوؤں مزید پڑھیں

ضمنی اليکشن ميں شکست، ایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاسں طلب

ايم کيوايم پاکستان کا ہنگامی اجلاس گورنر ہاؤس کراچی ميں طلب کرليا گيا۔ ذرائع کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری کی زیرصدارت اجلاس میں ایم کیوایم پاکستان کے ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز شرکت کریں گے۔ اجلاس کےلیے مزید پڑھیں

الیکشن کمشنرسندھ نےعمران خان کے دھاندلی کے الزامات کی سختی سے تردید کر دی

الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے این اے 237 ملیر میں دھاندلی کے الزامات اور ری پولنگ کے مطالبے پر کہا ہےکہ کیا عمران خان کورنگی میں ہونے والے مزید پڑھیں