سپریم کورٹ کا گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے گوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس سردارطارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی ہے۔ بینچ میں جسٹس امین الدین مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر فوج تعینات کرنے کی منظوری

بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں فوج کے جوانوں کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت بلوچستان میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 7 جوان شہید 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا۔ کلیئرنس آپریشن 12مئی کی شام دہشت گردوں کے ابتدائی حملے کو پسپا کرنے کے بعد شروع ہوا تھا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج

بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین نے تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا۔ ذرائع کے مطابق تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف اکیڈمک اسٹاف کی احتجاجی ریلی ریلی یونیورسٹی سے نکل کر سریاب روڈ پر احتجاج مظاہرے میں مزید پڑھیں

خضدار میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید

بلوچستان کے ضلع خضدار میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) شربت خان شہید ہوگئے۔ حکام کے مطبق دھماکا قومی شاہراہ پر میڈیکل کالج کے قریب ہوا ہے۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور حسین کھوسہ انتقال کرگئے

سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی اور بلوچستان نیشل پارٹی کے رہنما میر ظہور حسین کھوسہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ميرظہورحسين کھوسہ کافی عرصےسے پھیپھڑں کےکينسر میں مبتلا تھے اورکراچی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے کی پہلی ’ایس ایم ای ڈویلپمنٹ پالیسی‘ کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کی پہلی ’ایس ایم ای ڈویلپمنٹ پالیسی‘ کی منظوری دے دی جس کا مقصد چھوٹے کاروبار کو فروغ دینا اور سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ صوبائی محکمہ صنعت و تجارت نے مزید پڑھیں