بلوچستان میں بارش اور برفباری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

بلوچستان میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے شردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ سسلسلہ 29 جنوری تک جاری رہے گا۔ کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں بارشوں مزید پڑھیں

سبی میں پنیر ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 8 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں انجن سمیت 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جس کے سبب 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بوگیاں اتر جانے مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے وادی زیارت، پشین،مسلم باغ، کان مہترزئی سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا نیا اسپیل گذشتہ رات گئے شروع ہوا جو کہ اب مزید پڑھیں

پاک ایران بارڈرپرسرحد پارسے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 4 سپاہی شہید

پاک ایران سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ ایران کی سرزمین سے پنجگور میں فائرنگ کی، جس میں سیکیورٹی فورسز کے چار جوان جام شہادت نوش کرگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

بلوچستان: ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

’گاڑی چڑھا دو، نہ ہم ہونگے، نہ آٹا لینے آئینگے’، سڑک پر لیٹے بزرگ شخص کی دہائی

بلوچستان میں گندم کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ سنگین ہوتا جارہا ہے اور بحران کی وجہ سے آٹا سرکاری نرخوں پر نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔مظاہرین نے وزیراعلیٰ سیکٹرٹریٹ جانے والی شاہراہ مزید پڑھیں