قوم مطمئن رہے الیکشن کمیشن انتخابات بروقت کروائے گا: چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے سابق حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں نے مردم شماری کو نوٹیفائی کیا انہیں پتا تھا کہ حلقہ بندیاں ہوں گی۔ قوم مطمئن رہے الیکشن کمیشن انتخابات بروقت کروائے گا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مزید پڑھیں

صدرعارف علوی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کر دئیے

صدرعارف علویٰ نے آفیشل ایکٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پردستخط کر دیے جس کے بعد دونوں بل قانون کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال کیا گیا تھا۔گزشتہ مزید پڑھیں

الیکشن 90 یا پھر 190 دن میں ہوں، ہم چاہتے ہیں کہ آئین کے مطابق ہوں: احسن اقبال

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن 90 دن میں یا 190 دن میں ہوں، ہمیں اس میں کوئی دلچسپی نہیں۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنےکا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

سول جج کی اہلیہ کس قسم کا تشدد کرتی تھی؟ کمسن ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا

او ایس ڈی بنائے گئے سول جج عاصم حفیظ کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رضوانہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ جج کی مزید پڑھیں

نگراں حکومت ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے پُرعزم ہے: نگران وزیر اطلاعات

نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ انتخابات سے متعلق انہوں نے کہا کہ کابینہ اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی، چیف مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس: جسٹس منصور علی شاہ کی فل کورٹ بنانے کی تجویز

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ تشکیل دینےکی تجویز دیتے مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیاں کیوں لازمی ہیں؟ الیکشن کمیشن کا اہم بیان

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ نئی مردم شماری کے بعد آبادی میں بڑے پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی، شفاف انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیاں لازمی ہیں۔ مزید پڑھیں

جناح ہاوس حملہ کیس: حسان نیازی کو ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کردیا گیا

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کی اپنے والد سے ملاقات کے لیے سرکاری وکیل کو مہلت فراہم کرتے ہوئے درخواست گزار کے وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی ہے۔ جب کہ وکیل فیض مزید پڑھیں