اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر کا بھارت کو کرارا جواب

اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم و بربریت جاری ہے۔ پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ میں بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ملالہ سے نیویارک میں ملاقات، لڑکیوں کی تعلیم پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔ نیویارک میں ہونے والی ملاقات وزیردفاع خواجہ آصف، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب، اورطارق فاطمی بھی شریک تھے۔ شہباز شریف اورملالہ یوسف زئی کی ملاقات اقوام متحدہ جنرل مزید پڑھیں

مارگلہ ہلز پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت وائلڈ لائف کیمروں نے ریکارڈ کرلی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت وائلڈ لائف کیمروں نے ریکارڈ کرلی۔ میڈیا روپورٹس کے مطابق حکام وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ تصویروں میں نظر آنے والا نر تیندوا کامن مزید پڑھیں

ترقی پذیر ممالک کی معاشی مدد کے لیے عالمی برادری کو متحرک کرنے کی ضرورت ہے: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کو ایک مستحکم عالمی معیشت چاہیے تو اس کے لیے توانائی، ٹرانسپورٹ، رہائش، صنعت اور زراعت کے شعبوں میں سالانہ ایک کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری ممکن بنانا ہوگی۔ نیویارک مزید پڑھیں

جس قوم میں قانون کی حکمرانی نہیں وہ تباہ ہوجاتی ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ غلام صرف اچھے غلام بن سکتے ہیں لیکن صرف آزاد قومیں اوپر جاتی ہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے خیبر پختونخوا ہاؤس میں اسٹوڈنٹس کنوینشن مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدرسے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں عالمی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی مزید پڑھیں