پاکستان روس اور یوکرین دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان روس اور یوکرین تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یوکرین کیلیے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل ریٹائرڈ نادر خان کی ملاقات ہوئی، جس مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق حکومتی قانون سازی اچھا اقدام ہے: حامد خان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیئر قانون دان حامد خان نے چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق حکومتی قانون سازی درست قرار دے دی۔ حامد خان نے کہا کہ آئین کا آرٹیکل 191 سپریم کورٹ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ میں گرین بسیں چلانے کی ہدایت

بلوچستان حکومت نےکوئٹہ میں تین ماہ میں گرین بس سروس کے آغاز کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے چیف سیکرٹری کو صوبائی دارالحکومت میں تین ماہ میں گرین بس سروس کے آغاز کو یقینی بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ سوالیہ نشان ہے؟ صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ ایک سوالیہ نشان ہے؟ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 منظور کر لیا

عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوا تو سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل مزید پڑھیں