شاہد آفریدی کی نگراں وزیراعظم سے ملاقات، ‏کرکٹ بورڈ میں اہم زمداری ملنے کا امکان

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے مابین ہونے والی ملاقات میں ‏کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے کھیل میں بہتری مزید پڑھیں

صدرمملکت اور چیف الیکشن کمشنر کا 8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات پر اتفاق

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی جہاں 8 فروری کو ملک میں عام انتخابات پر اتفاق کیا گیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں میں چیف مزید پڑھیں

سینیٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کر دی

سینیٹ میں قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس 2023 میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر قانون عرفان اسلم نے قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس 2023 پیش کیا مزید پڑھیں

جیل میں قید سابق وزیراعظم کورونا وائرس میں مبتلا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق ان دنوں جیل میں ہیں جہاں طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

چین کا اسرائیل فلسطین تنازع سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

چین نے نومبر کےلئے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ اس مدت کے دوران اسرائیل فلسطین تنازع کا تصفیہ چین اور پوری سلامتی کونسل کی اولین ترجیح ہو گا۔ عالمی رساں ادارے کے مطابق اقوام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن صدر سے مشاورت کے بعد انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو صدر مملکت سے مشاورت کے بعد آج ہی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالتی حکمانے کے مطابق الیکشن کمیشن صدر مملکت سے آج ہی ملاقات کر کے کل بروز مزید پڑھیں

یاسر حسین کا ایشوریہ رائے کی سالگرہ پردلچسپ تبصرہ سامنے آگیا

بالی ووڈ کی خوبصورت نینوں والی اداکارہ و مس ورلڈ ایشوریہ رائے بچن گزشتہ روز 50 برس کی ہوئیں تو پاکستانی اداکار یاسر حسین نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر آج ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں تو 35 برس مزید پڑھیں