خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 1 اہلکار شہید اور 1 زخمی ہو گیا۔
خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے گودر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔
فائرنگ سے 2 اہلکار شدید زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں 1 اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
اسی چیک پوسٹ پر 1 ماہ قبل بھی دہشت گردوں کے حملے سے 2 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوئے تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اب موبائل پر کال کرنا ہو گیا مشکل، 100روپے کے بیلنس میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی ہوگی
- تقریب کے دوران فائرنگ، 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی
- قومی، صوبائی اسمبلیوں کے 77 ارکان کی رکینت کیوں معطل کی گئی؟ اہم وجہ سامنے آگئی
- سستی روٹی، بجلی ایسا مطالبہ ہے جن سے کوئی انکار نہیں کرسکتا: وزیراعظم آزاد کشمیر
- عمران خان کا شیر افضل مروت کے متعلق بڑے بیان سے پارٹی میں نئی بحث چھڑ گئی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015