خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس گورنر فیصل کریم کنڈی کی منظوری کے بغیر ہی کچھ دیر بعد طلب کرلیا گیا۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے ارکان کی جانب سے جمع کرائی جانے والی ریکوزیشن پر آج اجلاس طلب کیا ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اجلاس بلانے کی سمری پر اب تک دستخط نہیں کیے ہیں۔ واضح رہے کہ 38 ارکان اسمبلی نے آج اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن سیکریٹری اسمبلی کے پاس جمع کروائی تھی، ریکوزیشن پر 38 ارکان اسمبلی کے دستخط موجود تھے، قانون کے مطابق اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن پر 38 ارکان کے دستخط لازمی ہونے چاہیے۔ ریکوزیشن جمع ہونے کے بعد سپیکر اسمبلی نے اجلاس طلب کرلیا، اسپیکر نے آئین کے کلاز 3 آرٹیکل 54 اور آرٹیکل 127 کے تحت اسمبلی اجلاس بلایا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015