ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے قافلے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 112 کے مطاق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پیش آیا۔ حملے کے بعد پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ امدادی ادارے 1122 کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سب ڈویژن درازندہ میں موجود گیس ڈریلنگ کمپنی (پرائیویٹ) کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، واقعے میں زخمیوں اور جاں بحق شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسٹرابیری گردے کے مریضوں کیلئے کتنا مفید ہے؟
- وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- پوری کوشش ہوگی گورنر ہاؤس کسی سازش کا حصہ نہ بنے: فیصل کریم کنڈی
- اب کوئی اسکول اس وجہ سے بند نہیں ہوگا کہ اساتذہ نہیں ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
- موبائل پاسورڈ بھول جائے تو کیا کریں؟ جانئے لاک کھولنے کے 3 طریقے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015