بابری مسجد شہید کرنے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے مغلیہ دور کی ایک اور تاریخی مسجد پر قبضہ کرنے کی ٹھان لی۔ بھارت میں ہندو درخواست گزاروں کو گیانواپی مسجد وارانسی میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ریاست اتر پردیش میں ایک اور تاریخی مسجد کو متنازع بنادیا گیا، مقامی عدالت نے وارانسی میں موجود گیانواپی مسجد کے تہہ خانے کو ہندوؤں کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ وارانسی کی سیشن کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ مسجد میں لگائی گئی رکاوٹوں کے عمل کو ایک ہفتے میں ہٹایا جائے۔ عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ کاشی وشوناتھ مندر کے پجاری مسجد میں پوجا کروائیں گے۔ تاہم بتایا جارہا ہے کہ مسجد انتظامیہ نے سیشن عدالت کا یہ یک طرفہ فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015