پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹی20 میچ لاہور میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع ہیں۔ تیسرے ٹی20 میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے والے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اعظم خان کی جگہ نوجوان حسیب اللہ خان کو پلئینگ الیون میں موقع ملنے کا امکان ہے جبکہ عماد وسیم اور فخر زمان کی واپسی بھی ہوسکتی ہے۔ فخر زمان کو قومی ٹیم میں رضوان کی جگہ تیسرے یا چوتھے نمبر پر کھلایا جائے گا جبکہ اوپننگ کپتان بابراعظم اور صائم ایوب کریں گے۔ اسی طرح تیسرے میچ میں آرام کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامر کی واپسی بھی متوقع ہے جبکہ سیریز میں پہلی بار عماد وسیم اِن ایکشن ہوگے۔ کیویز کیخلاف 5 میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہے جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015