باڑہ: تحریک طالبان پاکستان کا ڈپٹی امیر قاری امجد باجوڑ میں ہلاک

باجوڑ (مائی نیوز)  تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ڈپٹی امیر قاری امجد عرف مفتی مزاحم کو باجوڑ کے ماموند علاقے میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران ایک دیگر ساتھی سمیت ہلاک کر دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے کرم بارڈر پر فتنہ انگیزی کی کوشش ناکام بنادی، 10 حملہ آور ہلاک

کرم (نمائندہ خصوصی) ایک جانب مذاکرات کی باتیں اور امن کی خواہشات، دوسری جانب انہی مذاکرات پر منافقت اور پسِ پردہ سازشیں جاری ہیں۔ زمین ہی نہیں، لوگ بھی استعمال ہورہے ہیں۔ ہم اپنے ملک میں امن چاہتے ہیں، لیکن مزید پڑھیں

بنوں میں FC پر حملہ آور تحریک طالبان پاکستان TTP کے خوارج دہشت گردوں کی موت

بنوں کے پی کے میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر کے احاطے میں داخل ہونے والے تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی خوارج کے دہشت گرد مارے گئے ہیں۔حملہ آوروں میں سے ایک علی الصبح خودکش بم دھماکے میں مارا مزید پڑھیں

کالعدم لشکر جھنگوی تنظیم کے دو اہم دہشت گرد مارے گئے۔

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران دو اہم مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظہیر اللہ عرف غزنوی ولد باوَر سکنہ چارمنگ اور عبدالرحمن عرف ظہیر اللہ ولد یار خان مزید پڑھیں

فتنہ الخوارج تحریک طالبان پاکستان (TTP) کا ڈرون حملہ معصوم بچی کی شہادت

شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی دانستہ مذموم کوشش۔ شمالی وزیرستان کے علاقے تپی، تحصیل میرعلی میں فتنہ الخوارج تحریک طالبان پاکستان (TTP) کی جانب سے کیے گئے ایک ڈرون حملے نے ایک بار پھر ان کے گھناؤنے عزائم کو مزید پڑھیں

سوات پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، تین اہم دہشت گرد ہلاک

بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں انٹلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران پولیس پر فائرنگ۔جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہم دہشت گرد ہلاک۔  اہم دہشت گردوں میں اجمل عرف وقاص ولد عبد الغفار، سکنہ ملوک آباد، جو دہشت گردی کے 9 مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر شیرینی ہلاک

طلعت شاہ: تحصیل کلاچی کے علاقے کڑی ملک اور قلندر میں 8 دیگر دہشت گر بھی کاروائی میں مارے گئے۔ آپریشن خفیہ انٹیلیجنس معلومات پر کیا گیا۔ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کاروائی کی۔ آپریشن مزید پڑھیں