وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلبہ کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے خصوصی طیارے سے متعلق ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کردی۔ بشکیک سے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانےکے لیے خصوصی طیارہ آج شام روانہ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کے دورہ پاکستان سے متعلق بیان پر شاہد آفریدی کا ردعمل

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے دورہ پاکستان سے متعلق بیان پر ردعمل دے دیا۔ کراچی میں ایک ٹیپ بال تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آفریدی نے کہا کہ وہ کوہلی کے بیان مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق نے عمران خان کو ‘آل ٹائم الیون ٹیم’ کا کپتان چن لیا

پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈکوچ اور اسپنر ثقلین مشتاق نے اپنی آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیا۔ مقامی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے “دوسرا” کے موجد سابق اسپنر ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے ٹیم میں مزید پڑھیں

معروف اداکار نے خودکشی کرلی

کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پویترا جےرام کی کار حادثے میں موت کے چند روز بعد ان کے ساتھی اداکار چندراکانت عرف چندو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو اداکار چندراکانت نے ریاست تلنگانہ مزید پڑھیں

بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلبا نے حقیقت بتادی

کرغزستان سے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے والے پاکستانی طلبا نے تشدد اور مارپیٹ کی داستان سنادی۔ یاد رہے کہ گزشتہ رات کرغزستان میں حملوں کے بعد پاکستانی طالب علموں کی روانگی شروع ہوئی تھی، رات 12 بجے کے بعد پہلی پرواز مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں شدت آگئی،تازہ بمباری میں مزید 86 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں چند گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ جمعے سے اب تک 120 سے زیادہ فلسطینی اسرائیلی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری کرغزستان جانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی ساتھ ہی وفاقی وزیر امیر مقام کو فوراً بشکیک جانے مزید پڑھیں