فلسطین میں اقوام متحدہ کی امن فوج تعینات کی جائے؛ عرب لیگ کا بڑا مطالبہ

عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا واحد دو خود مختار ریاستوں کا قیام ہے اور تب تک وہاں اقوام متحدہ کی امن افواج تعینات کی جائیں۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بہترین کارکردگی پیش کرنےوالی مارکیٹ قرار

(ویب ڈیسک ) بلومبرگ کی رپورٹ میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی پیش کرنےوالی مارکیٹ قرار دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک سال میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے 84 مزید پڑھیں

سعودی عرب کا فلسطینیوں پرجاری اسرائیلی مظالم بند کروانے کا مطالبہ

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے عالمی برادری سے فلسطینیوں پرجاری اسرائیلی مظالم بند کروانے کا مطالبہ کردیا۔ بحرین میں عرب سربراہ کانفرنس سے خطاب میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے معافی کیوں مانگ لی؟

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹول میں پیش آنے والے واقعے پر پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان (اے سی پی) کی جانب مزید پڑھیں

سیکنڈ کے اندر 25 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کی انوکھی واردات

امریکہ کی سب سے معتبر سمجھی جانے والی یونیورسٹیوں میں سے ایک میں پڑھنے والے دو بھائیوں پر 12 سیکنڈ میں 25 ملین ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزام عائد ہوا ہے۔ 24 سالہ اینتون پیراری بوینو اور مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم پر قوم کو بے پناہ فخر ہے، آرمی چیف کی کھلاڑیوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ ٹیم پر قوم کو بے پناہ فخر ہے۔ آرمی چیف نے کھلاڑیوں کے مستقبل کے لیے مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا کا 6 وائٹ بال میچز کیلئے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے 6 وائٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا کہ پاکستان کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 سیریز کے لیے ایک مخصوص اسٹینڈ کو پاکستان فین زون مزید پڑھیں