بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلبا نے حقیقت بتادی

کرغزستان سے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے والے پاکستانی طلبا نے تشدد اور مارپیٹ کی داستان سنادی۔ یاد رہے کہ گزشتہ رات کرغزستان میں حملوں کے بعد پاکستانی طالب علموں کی روانگی شروع ہوئی تھی، رات 12 بجے کے بعد پہلی پرواز مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں شدت آگئی،تازہ بمباری میں مزید 86 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں چند گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ جمعے سے اب تک 120 سے زیادہ فلسطینی اسرائیلی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری کرغزستان جانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی ساتھ ہی وفاقی وزیر امیر مقام کو فوراً بشکیک جانے مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف عدالت عظمیٰ میں دائر توہین عدالت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ سماجی کارکن عمامہ گلریز سمیت دو وکلا راجا عبدالحمید اور سید علی مزید پڑھیں

گندم خریدنے سے انکار

ملزمالکان نے سرکاری گندم خریدنے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان میں سستے آٹے کے 85کروڑ روپے حکومت کی طرف واجب الادا ہیں، ہمیں حکومت سوجی، میدہ، فائن، چوکر کی برآمد کی اجازت دے۔ ملزمالکان نےکہا کہ مزید پڑھیں