ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کر کے خاتون کے پیٹ سے 55 بیٹریاں نکال دیں

یوروپی ملک آئرلینڈ میں ڈاکٹروں نے حال ہی میں ایک 66 سالہ خاتون کی آنتوں اور پیٹ سے 50 سے زیادہ سیل بیٹریاں نکالیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون کا علاج ڈبلن کے اسپتال میں ابتدائی طور پر تقریباً 55 مزید پڑھیں

حکومت کا دوا ساز کمپنیوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

حکومت نے پینا ڈول اور پیرا سیٹا مول بنانے والی کمپنیوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیلاب متاثرین ریلیف اوربحالی جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، مشیر احسن اور مزید پڑھیں

مرحلہ وار استعفوں کا کیس، سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی کا مشورہ

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر پارلیمان میں واپس جانے کا مشورہ دے دیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ معاشی حالات دیکھیں، تحریک انصاف کو اندازہ ہے 123 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے کیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کیلئے درخواست دائر کردی

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں 16 اکتوبر کو شیڈول ضمنی انتخابات کو روکنے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ انتخابات روکنے کے لئے درخواست تحریک انصاف کی جانب سے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے دائر مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، سکیورٹی کے سخت انتظامات

خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گئے۔ عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے حوالے سے پولیس سکیورٹی آرڈر جاری کر دیا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف سے صدر ورلڈ بینک ڈیوڈ مالپاس کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے صدر ورلڈبینک ڈیوڈ مالپاس نے ملاقات کی، ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں بنیادی ڈھانچے، زراعت اور معاشی شرح نمو کے لیے پاکستان کے ساتھ جاری مزید پڑھیں