تائیوان پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، چین نے حملہ کیا توامریکا تائیوان کا دفاع کرے گا: جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ تائیوان کے بارے میں امریکا کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، چین کے حملے کی صورت میں امریکا تائیوان کا دفاع کرے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

جیکب آباد میں سیلاب متاثرین کا امداد نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ

جیکب آباد میں متاثرینِ سیلاب نے امداد نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جیکب آباد کے گاؤں نوازو کے سیلاب سے متاثرہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک کر دی۔ مظاہرین مزید پڑھیں

جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی پر وزیراعظم کا اظہارافسوس

وزیر اعظم شہباز شریف نے جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کی ہولناکیوں سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں

رکن الیکشن کمیشن نثار درانی کی تعیناتی کیخلاف فواد چوہدری کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے سندھ سے ممبر نثار درانی کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کےلئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ یہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت گرانے کیلئے ہمارے پاس بہت سے آپشنز ہیں: عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کیلئے ہمارے پاس بہت سے آپشنز ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ مجھ پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا تھا، وزیر مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو آج ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کیا جائے گا

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو آج ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کیا جائے گا، ان کی آخری رسومات آج ویسٹ منسٹر ایبے میں ادا کی جائیں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ کو ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کرنے مزید پڑھیں