وزیراعظم شہباز شریف کا بانی پاکستان قائد اعظم کو 74 ویں برسی پر زبر دست خراج عقیدت

وزیراعظم شہباز شریف نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کی 74 ویں برسی پر زبر دست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قائدِاعظم نے مسلمانانِ برصغیر کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا اپنے عراقی ہم منصب عثمان علی فردہودسے ٹیلیفونک رابطہ

دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان پاکستانی زائیرین کےویزا اجراء میں تاخیر اور ویزاتعداد میں اضافہ اور پاکستانی زائرین کوعراق داخلے میں درپیش مشکلات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ حکومت نے عراق سرحد پر پھنسے پانچ ہزار پاکستانی زائرین کو مزید پڑھیں

عدلیہ کی دانشمندی عنقریب الیکشن کروائے گی: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف شہباز شریف کی بات نہیں مانے گا، عمران کو نااہل کرنا، مائینس کرنا، جیل بھیجنا ممکن نہیں، عدلیہ کی دانشمندی عنقریب الیکشن کروائےگی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

ادویات کا بحران، کمپنیز کا ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ

شہر قائد میں ادویات کا بحران شدت اختیار کرنے لگا، کمپنیز نے قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر میں بخار، زکام، پیٹ درد، کھانسی اور مرگی کے دورے کی بیشتر ادویات نایاب ہوچکی مزید پڑھیں

سکریٹری جنرل یو این نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک کو ٹھہرادیا

اقوام متحدہ (یو این) کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک ہیں، اسی فیصد کاربن کا اخراج یہی جی ٹونٹی ممالک کرتے ہیں۔ انتونیو گوتریس کا کہنا مزید پڑھیں

حقیقی چوہے کی طرح بھاگنے والا ماؤس, اب آپ کو زیادہ کام نہیں کرنے دیں گا

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ ایک ایسا کمپیوٹر ماؤس متعارف کرانے جارہی ہے جس کو استعمال کرنے والے ضرورت سے زیادہ کام نہیں کر سکیں گے۔سام سنگ بیلینس ماؤس نامی یہ ماؤس جب کوئی ضرورت سے زیادہ کام کرنا شروع کرتا مزید پڑھیں