عدلیہ کی دانشمندی عنقریب الیکشن کروائے گی: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف شہباز شریف کی بات نہیں مانے گا، عمران کو نااہل کرنا، مائینس کرنا، جیل بھیجنا ممکن نہیں، عدلیہ کی دانشمندی عنقریب الیکشن کروائےگی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

ادویات کا بحران، کمپنیز کا ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ

شہر قائد میں ادویات کا بحران شدت اختیار کرنے لگا، کمپنیز نے قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر میں بخار، زکام، پیٹ درد، کھانسی اور مرگی کے دورے کی بیشتر ادویات نایاب ہوچکی مزید پڑھیں

سکریٹری جنرل یو این نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک کو ٹھہرادیا

اقوام متحدہ (یو این) کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک ہیں، اسی فیصد کاربن کا اخراج یہی جی ٹونٹی ممالک کرتے ہیں۔ انتونیو گوتریس کا کہنا مزید پڑھیں

حقیقی چوہے کی طرح بھاگنے والا ماؤس, اب آپ کو زیادہ کام نہیں کرنے دیں گا

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ ایک ایسا کمپیوٹر ماؤس متعارف کرانے جارہی ہے جس کو استعمال کرنے والے ضرورت سے زیادہ کام نہیں کر سکیں گے۔سام سنگ بیلینس ماؤس نامی یہ ماؤس جب کوئی ضرورت سے زیادہ کام کرنا شروع کرتا مزید پڑھیں

بطور وزیراعظم شہباز شریف کی غیر متاثر کن کارکردگی پر حکمران اتحاد حیرت زدہ

 بطور وزیر اعظم متاثر کن کارکردگی نہ دکھانے پر حکمران اتحاد اور متعلقہ حلقوں میں بہت سوں کو حیرت ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف، جو ماضی میں اپنی حکمرانی اور انتظامی مہارتوں کے لیے جانے جاتے تھے، پاکستان کے مزید پڑھیں

کون ہوگا ایشا کپ کا فاتح، فائنل معرکہ کیلئے آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں تیار

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج دبئی میں ایشیا کپ فائنل میں مقابل ہوں گی، دونوں کو لیگ مرحلے کے ایک، ایک میچ میں شکست ہوئی،سپر فور میں2،2فتوحات کے بعد جمعے کو باہمی مقابلے میں آئی لینڈرز نے آسان مزید پڑھیں

برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات، پاکستان میں بھی12 ستمبر کو سوگ کا اعلان

برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پرپاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائےگا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 12ستمبر کو یوم سوگ کے موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہےگا۔ وزیراعظم آفس کا کہنا ہے مزید پڑھیں