وزیراعظم اور یو این سیکرٹری جنرل آج سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آج سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ مزید پڑھیں

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو سیریز کا آخری میچ ان کا آخری ون ڈے ہوگا۔ ایرون فنچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ 36 سالہ بیٹر نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے دو اراکین اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا اور صوبائی وزیرخزانہ نے تصدیق کردی۔ خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے تصدیق کی کہ اراکین صوبائی محمد فہیم اور سلطان مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ کی ملاقات، پاکستان کیلئے بھرپور حمایت کی پیشکش

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ سمانتھا پاور کی ملاقات ہوئی ہے جس دو طرفہ باہمی امور و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کا انتقال: وزیراعظم شہباز شریف کا برطانوی وزیر اعظم کو تعزیتی خط

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر برطانوی وزیرِ اعظم لز ٹرس کو تعزیتی خط لکھا ہے، خط میں وزیراعظم نے لکھا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر آپ سے اور آپ کے مزید پڑھیں

میٹا کا میٹاورس ٹیکنالوجی دکھانے کے لیے کانفرنس بلانے کا اعلان

فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے ورچول ریئلٹی اور میٹاورس ٹیکنالوجی پر تنقید کرنے والے افراد کو جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے کنیکٹ 2022ء کانفرنس بلائی جارہی ہے۔ گیارہ اکتوبر مزید پڑھیں

کراچی کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری؛ بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے جولائی کے فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ 4 روپے 12 پیسے سستی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں