ڈیرہ اسماعیل خان میں آئل گیس کمپنی پردہشتگردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں آئل گیس کمپنی پر حملے سے ڈیوٹی پرمامور دو پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اور میتوں کو فوری مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ ایک ماہ بعد بھی جاری ہے،اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ امریکا نے ایٹمی آبدوز مشرقِ وسطیٰ میں تعینات کردی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے حماس کے خلاف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے: نگران وزیر خزانہ

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ تمام اداروں نے آئی ایم ایف کی طرف سے دیے گئے اہداف پر عملدرآمد کیا اور کارکردگی اطمینان بخش ہے۔ انکا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبے کے مختلف انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال مزید پڑھیں

سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، 20 گنا زیادہ دودھ دینے والی گائے متعارف

امریکی سائنسدانوں کی ٹیم نے عام گائے کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ دودھ دینے والے گائے ’تیار‘ کی ہے۔ یونیورسٹی آف الینوائے میں جانوروں کے سائنسدانوں کی ٹیم نے تنزانیہ کے کسانوں کے لیے ایسی گائے تیار کی ہے مزید پڑھیں

امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ بھیج دی

امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی سینڑل کمانڈ(سینٹ کام) کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان کے مطابق امریکی بحریہ کی جوہری آبدوز سینٹ کام کی زیرنگرانی علاقے میں مزید پڑھیں