پاکستان کو جولائی 2025 میں غیر ملکی فنڈنگ میں جولائی 2024 کے مقابلے میں 26 کروڑ ڈالر کا اضافہ

جولائی 2025 میں پاکستان کو مجموعی طور پر 69 کروڑ ڈالرز سے زائد کی غیر ملکی فنڈنگ موصول ہوئی، جو مختلف ترقیاتی منصوبوں، معاشی استحکام اور مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔ وزارتِ اقتصادی امور مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار رہا اور انڈیکس نے ایک بار پھر 149,000 پوائنٹس کی حد عبور کر لی، جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں مثبت مزید پڑھیں

مقامی صنعت کے تحفظ کے لیے درآمدی گاڑیوں پر سخت اقدامات کا اعلان

حکومت نے مقامی آٹو انڈسٹری کے تحفظ کے لیے درآمدی گاڑیوں پر سخت اقدامات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت تجارت کے جوائنٹ سیکریٹری محمد اشفاق نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و صنعت کے مشترکہ اجلاس میں مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پنجاب میں تعلیمی ترقی کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی گرانٹ کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے، جو پنجاب میں تعلیم کے فروغ اور اسکول سے باہر بچوں کو تعلیمی نظام میں واپس لانے پر خرچ کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی مثبت رجحان دیکھنے کو ملا، جس سے سرمایہ کاروں میں اعتماد میں اضافہ ہوا اور مارکیٹ میں خوشگوار صورتحال پیدا ہوئی، اس دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت بھی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ملک بھر میں پرائیویٹ، کمرشل اور پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس مزید پڑھیں