ازبکستان کا تاریخی شہر ثمر قند شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے شرکا کی بھرپور میزبانی کے لئے تیار ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کا ایک اہم اجلاس اسی تاریخی شہر میں پندرہ اور سولہ ستمبر مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ازبکستان کے شہر سمر قند میں 15 ستمبر سے شروع ہو گا، پاکستان، بھارت، چین، روس اور دیگر رکن ممالک کے سر براہ شریک ہوں گے۔ عالمی میڈیا کے مطابق روس کا کہنا ہے مزید پڑھیں
میکسیکو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس اور ایندھن ٹینکر کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
امریکی حکومت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ہیوسٹن میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس مزید پڑھیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تربیتی مشق کے دوران امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں نیشنل مزید پڑھیں
دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان پاکستانی زائیرین کےویزا اجراء میں تاخیر اور ویزاتعداد میں اضافہ اور پاکستانی زائرین کوعراق داخلے میں درپیش مشکلات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ حکومت نے عراق سرحد پر پھنسے پانچ ہزار پاکستانی زائرین کو مزید پڑھیں
نائن اليون حملوں کو اکيس برس بيت گئے، گیارہ ستمبر دو ہزار ايک ميں امریکا کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کی وہ کارروائی ہوئی تھی جس نے دنیا کا منظر نامہ بدل کر رکھ دیا۔ گيارہ ستمبر دو ہزار مزید پڑھیں
اقوام متحدہ (یو این) کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک ہیں، اسی فیصد کاربن کا اخراج یہی جی ٹونٹی ممالک کرتے ہیں۔ انتونیو گوتریس کا کہنا مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر نے ایمانوئیل میکرون نے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیار کی حامل ریاست ہونے اور ان کے استعمال کی اجازت سے متعلق بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدر مزید پڑھیں
سینٹ جیمز پیلس میں کنگ چارلس سوم کی منصب سنبھالنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کنگ چارلس سوم نے باقاعدہ طور پر بادشاہت کا تخت سنبھال لیا۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد شہزادہ چارلس مزید پڑھیں