اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپڈ نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل میں ملوث فوجی اہلکارکو سزا کی تجویز مسترد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم یائر لیپڈ کاکہنا ہے کہ بیرونی تعریف کے مزید پڑھیں

فغانستان میں ہونے والے ڈرون حملے میں پاکستان کی سرزمین استعمال نہیں ہوئی: خواجہ آصف

 وزیر دفاع خواجہ آصف نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے میں پاکستان کی سرزمین قطعی طور پر استعمال نہیں ہوئی، امریکی ڈرون پاکستانی سرزمین سے نہیں اڑے،اس وقت مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے

انڈونیشیا میں پٹرولیم مصنوعات میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس پر ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا اور مشتعل عوام نے جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پٹرول کی قیمتوں مزید پڑھیں

پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ادارے نے بیان میں کہا کہ آنے والے مہینوں میں پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید مزید پڑھیں

نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے کابینہ اراکین کا اعلان کردیا

نومنتخب برطانوی وزیراعظم لِز ٹَرس نے کابینہ اراکین کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھریس کوفی وزیر صحت اور نائب وزیراعظم مقرر کئے گئے ہیں جبکہ کاسی کوارٹنگ چانسلر اور جیمز کلیورلی وزیر خارجہ ہونگے۔ سویلا بریورمین کو مزید پڑھیں

سکھوں کا کینیڈا میں بھی ریفرنڈم برائے خالصتان کرانے کا اعلان

سکھوں کیلئے علیحدہ ملک خالصتان کے قیام پر برطانیہ، سوئٹزر لینڈ اوراٹلی میں ریفرنڈم کے بعد اب 18 ستمبر کو کینیڈا میں ووٹنگ ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سکھ فار جسٹس کے زیرِ اہتمام 18 ستمبر کو ٹورنٹو کے مزید پڑھیں