لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کر دیا۔ سیکریٹری قومی اسمبلی طاہر حسین نے انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی تھی۔ عدالت عالیہ نے 21 جون تک فریقین مزید پڑھیں

انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی، شالیمار ایکسپریس کے باعث روزانہ لاکھوں کا نقصان

پاکستان ریلوے کی ناقص حکمت عملی کے باعث سیلاب کے بعد بحال ہونے والی شالیمار ایکسپریس میں مسافروں کی کمی کی وجہ سے ریلوے کو روزانہ لاکھوں کا نقصان کا سامنا کرنے پڑ رہا ہے۔ ٹرین بحال ہونے کے ایک مزید پڑھیں

پنجاب کے بڑے سیاسی خاندانوں کی پیپلزپارٹی سے رابطے، جلد شمولیت کا امکان

پنجاب کے اہم سیاسی خاندان پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے تیارہیں ،اورعام انتخابات سے قبل شمولیت اختیارکریں گے۔ پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد ان اہم سیاسی خاندانوں کو پنجاب کی پارٹی میں اہم عہدے بھی دئیے جائیں گے۔ صوبہ پنجاب میں مزید پڑھیں

بدقسمتی سے پاکستان میں پارٹی ورکرز کو عزت نہیں دی جاتی: چودھری سرور

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں پارٹی ورکرز کو عزت نہیں دی جاتی، پارٹی ورکرز کو اقتدار میں بھی حصہ نہیں ملتا، لوگوں کی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے جو ہم بدلیں گے۔ مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات کیس: وفاقی حکومت کی لارجر بینچ کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کیلئے وفاقی حکومت کی لارجر بینچ کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 جون کو سماعت کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا

پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ سے آرٹیکل 245 کے تحت معاونت کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے ملکی قرضہ میں 90 فیصد اضافہ کیا: خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا۔ گزشتہ حکومت کی وعدہ خلافیوں کی وجہ سے کوئی پاکستان پر اعتماد کے لیے مزید پڑھیں

پرویزالہٰی ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر آگئے

قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی، مونس الہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کاآغاز کردیا۔ نیب نے گجرات، منڈی بہاؤالدین کے تعمیراتی ٹھیکوں کی مدمیں ایک ارب 25 کروڑکی کرپشن کی شکایات مزید پڑھیں

حساس تنصیبات پر حملہ، عدالت نے 31 ملزمان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے نو مئی کے واقعات میں حساس تنصیبات پر حملوں کے اکتیس ملزمان کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ جبکہ وزارت داخلہ نےامریکی سفارتخانے کی درخواست پر گرفتارخدیجہ شاہ تک قونصلررسائی کی منظوری دےدی۔ پرتشدد مزید پڑھیں