آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے پلاسٹک فیکٹری کے 5 ملازمین جھلس پر شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں مافی والا موڑ کے قریب واقع پلاسٹک فیکٹری میں کھڑے آئل ٹینکر میں آتش زدگی کے باعث پانچ ملازمین جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو اہل کاروں نے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پا لیا ہے، آگ بجھانے میں ریسکیو کی 6 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ آگ لگنے کے واقعے میں 5 فیکٹری ملازمین جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمی فیکٹری ملازمین میں اکرم، زیل شاہ، شوکت، سجاد اور شاکر شامل ہیں، ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ علاقے میں برن سینٹر نہ ہونے پر متاثرہ ملازمین کو تشویش ناک حالت میں لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015