کراچی یونیورسٹی میں پورے پاکستان کا کوٹا ہے مگر کراچی کے طلبہ کا نہیں: مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے الزام لگایا ہے کہ سندھ حکومت پیسے لے کر لوگوں کی بھرتیاں کر رہی تھی۔ چند روز حکومت کے رہ گئے تھے لیکن 50 ہزار نوکریاں دینے جا رہے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ مراد علی شاہ اسمبلی توڑنے کی سمری لےکر گورنر ہاؤس روانہ ہوگئے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے دستخط کے بعد سندھ اسمبلی تحلیل ہوجائے گی۔ مدت مزید پڑھیں

نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، درجنوں افراد زخمی

کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے آنے والی مزید پڑھیں

کراچی: ایم پی اے کے بھائی اور بھتیجے کے قتل کیس میں تحقیقاتی ٹیم کو اہم شواہد مل گئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گزشتہ ماہ ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی، اکرم ابڑو اور اِن کے بیٹے شہریار ابڑو کو قتل کیے جانے والے کیس کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے قتل کے مزید پڑھیں

کراچی : گھر میں کام کرنے والی ملازماوں کی بڑی واردات، لاکھوں روپے لے کر فرار

ڈیفنس میں واقع بنگلے میں کام کرنے والی ماسیاں 80 تولے سونے کے زیورات اور 20 لاکھ روپے نقد چوری کرکے فرار ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈیفنس کی طارق اسٹریٹ میں واقع بنگلے میں کام کرنے والی ماسیوں مزید پڑھیں

کراچی میں اگلے تین دن کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کردیا اور کراچی میں آئندہ 3 روز میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا مطلع زیادہ تر ابر آلود اور موسم مزید پڑھیں