سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزمان عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزاۓ موت کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ عدالت نے عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزاۓ موت کے خلاف اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ملزمان کی پھانسی کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ ایم کیوایم رہنما روف صدیقی،عبدالستار، اقبال ادیب خانم، اور عمر حسن کو عدم شواہد پر بری کردیا تھا۔ گیارہ ستمبر2012 کراچی کی تاریخ کا بدترین دن تھا جب سیکٹروں محنت کش خوفناک آتشزدگی سے فیکٹری میں جل کرکوئلہ بن گئے۔ کیس چلا تو 2020 میں عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ فیکٹری میں آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی تھی۔ برسوں کی چھان بین کے بعد پتہ چلا کہ ملزمان نے ایم کیو ایم کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے سربراہ حماد صدیقی کے حکم پر بھتے کی ادائیگی نہ ہونے پر فیکٹری میں آگ لگائی، مقدمے میں 400 گواہوں سمیت تمام فرانزک ثبوت بھی پیش کئے گئے۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ واقعے کے بعد حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدے بھی اب تک پورے نہیں کیے گئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015