پارٹی پہلے دن کی طرح مستحکم ہے، کسی کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا: عبدالقدوس بزنجو

وزیراعلیٰ بلوچستان اوربلوچستان عوامی پارٹی کے صدر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کسی کی بھی خواہش پر بی اے پی کو ختم نہیں کرینگے۔ ایک بیان میں عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ہماری پارٹی پہلے دن کی طرح مضبوط مزید پڑھیں

آئندہ انتخابات میں بی اے پی اکثریتی جماعت کے طور پر ابھرے گی: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں بلوچستان عوامی پارٹی کو صوبے کے ساتھ ساتھ ملکی سطح پر بھی متحرک و فعال بنانے کا فیصلہ کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے بی مزید پڑھیں

گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کورہا کر دیا گیا

گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے 18مئی کو مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت منظور کی تھی اور انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ مولانا ہدایت الرحمان مزید پڑھیں

میں نے جس راستے کا انتخاب کیا تھا وہ غلط تھا: سابق کمانڈر کالعدم بی این اے

بلوچستان حکومت نے کالعدم تنظیم بی این اے کے گرفتار سربراہ گلزار امام عرف شنبے کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ بلوچستان کے عوام سے معافی مانگتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ مسلح جدوجہد سے بلوچستان کی ترقی رک مزید پڑھیں

وزیراعظم آج کوئٹہ کے مختصر دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کریں گے، اس موقع پر وفاقی وزراء بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔ وزیراعظم ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس جائیں گے، وہ ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں 34 ویں نیشنل گیمز کا باقاعدہ افتتاح کریں مزید پڑھیں

بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید

بلوچستان(مائی نیوز)بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں 3 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے مارگیٹ ایریا زرغون میں قائم سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔ مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے زرغون میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک مزید پڑھیں

بلوچستان کے صوبائی وزیرمعدنیات مبین خلجی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی اور صوبائی وزیرمعدنیات مبین خلجی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیرمعدنیات مبین خلجی نے کہا کہ مزید پڑھیں