گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کی قرار داد قومی اسمبلی میں منظور

قومی اسمبلی نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر کے فیروز خان نون کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں رانا قاسم نون نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہاکہ گوادر انٹرنیشنل مزید پڑھیں

بلوچستان اور پاکستان کا مستقبل محفوظ اور ذمہ دار ہاتھوں میں ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان نے دیگر اکائیوں کے برابر ترقی نہیں کی جوباعث شرم ہے۔ پاکستان کی ترقی بلوچستان سے جڑی ہوئی ہے، بلوچستان اور پاکستان کامستقبل محفوظ اور ذمہ دار ہاتھوں میں ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے ترجمان، معاونین خصوصی کی تعیناتی غیر قانونی قرار دے دی

بلوچستان ہائی کورٹ نے ترجمان بلوچستان حکومت سمیت وزیر اعلیٰ کے ترجمان اور 26 کوآرڈینیٹرز کی تعیناتی غیر قانونی قرار دے دی۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے چیف جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں ترجمان صوبائی حکومت فرح عظیم شاہ، مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعد بلوچستان میں بھی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ سیلابی ریلے شہری آبادی میں داخل ہوگئے جس کی وجہ سے متعدد گھر ، دکانیں مزید پڑھیں

کوئٹہ والوں کیلئے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل سے ہوگا

کوئٹہ میں شہریوں کے لیے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل 17جولائی کو ہوگا۔ ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان منورحسین مگسی کے مطابق بس سروس  بلیلی اور کوئلہ پھاٹک کے درمیان چلائی جائے، سریاب روڈ، جامعہ بلوچستان اور ائیرپورٹ روڈ چوک مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں 20 سے زائد مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مزید پڑھیں

بلوچستان: سوئی میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 جوان شہید ہوگئے۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے بھاری ہتھیاروں سے لیس 2دہشتگردوں کو واصل جہنم کردیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی مزید پڑھیں

بلوچستان: کینٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد مارے گئے

ژوب کینٹ میں دہشتگردوں کے حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ دہشت گردوں کے حملے میں خاتون سمیت 5 شہری بھی زخمی ہوئے، زخمی اہلکاروں مزید پڑھیں