اتحادیوں سے مشاورت کے بعد نواز شریف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام فائنل کرلیا

نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا، انہوں نے اپویشن لیڈر سے ملاقات تک نگراں وزیراعظم کے نام کو ظاہر نہ کرنے مزید پڑھیں

محبوب سے ناراض لڑکی اونچے کھمبے پر چڑھ گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت میں ایک لڑکی اپنے محبوب سے ناراض ہوکر ہائی ٹینشن پاور لائن کے 80 فٹ اونچے ٹاور پر چڑھ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ چھتیس گڑھ کے گوریلا پیندرا مارواہی ضلع میں پیش آیا۔ جب لڑکے نے دیکھا کہ مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس؛ ملزمہ ثومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتارکرنے کا حکم جاری

رضوانہ تشدد کیس ،عدالت نے ملزمہ ثومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتارکرنے کا حکم جاری کردیا۔ ملزمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بچی کوئی کام نہیں کرتی تھی،اس کی والدین کو امداد کے طور پر60 ہزار روپے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کیلئے درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں رکھا گیا ہے جہاں پورے علاقے کو ریڈ زون قرار دے کر مزید پڑھیں

پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری، الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری،الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ملک بھرمیں نئی حلقہ بندیاں مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس: سول جج کی اہلیہ نے جے آئی ٹی کو کیا جوابات دئیے؟ اہم معلومات سامنے آ گئیں

کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں نامزد سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہو گئیں۔ سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم 23 جولائی سے ایف آئی آر میں نامزد مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے ان کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے: مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے اس لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔ بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں