جو 30 اپریل کو الیکشن نہیں کروا رہے وه 8 اکتوبر کو بھی نہیں کروائیں گے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جو 30 اپریل کو الیکشن نہیں کروا رہے وه 8 اکتوبر کو بھی الیکشن نہیں کروائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

عمران خان امریکا پر حکومت گرانے کا الزام عائد کرتا رہا انہی سے مدد مانگ رہا ہے: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو ان کی حکومت گرانے کا الزام عائد کیا اور اب ان سے مدد مانگ رہے مزید پڑھیں

خاتون جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری قابلِ ضمانت میں تبدیل

خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کو عدالت نے قابلِ ضمانت وارنٹ میں تبدیل کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج فیضان حیدر گیلانی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

باقاعدہ منصوبے سے دانستہ طور پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا: اسلام آباد پولیس

وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی باقاعدہ منصوبے سے اور دانستہ طور پر کی گئی تھی۔ ترجمان اسلام آباد کیپٹل پولیس کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس اور عدالتی عملے کی سیکیورٹی مزید پڑھیں

عمران خان سے بڑا فراڈیا اور دہشت گرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا: نواز شریف

قائد پاکستان مسلم لیگ ن نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عمران خان سے بڑا فراڈیا اور دہشت گرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس پر پیٹرول بم کس لیے پھینکے گئے، مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الٰہی عہدے سے مستعفی ہوگئے

اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الٰہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے۔ واضح رہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کو 2 فروری کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر مزید پڑھیں

کفایت شعاری مہم؛ سرکاری افسران پر 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد

کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں سرکاری افسران پر آج 24مارچ سے 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں کے استعمال پرپابندی ہو گی۔ کابینہ ڈویژن نے چھوٹی گاڑیوں کے استعمال سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پولیس،ایف آئی اے مزید پڑھیں

شہری اب گھر بیٹھے موبائل فون سے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’پاک آئی ڈی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف کروا دی، پاکستانی شہری اب گھر بیٹھے موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ سرکار خبر رساں ادارے ’اے مزید پڑھیں