حکومت کا پنشن کو ختم کرنے کا فیصلہ، ملازمین پریشان

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، وقت کے ساتھ ساتھ ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی تاکہ پنشن کا خرچہ آہستہ آہستہ ہمارے قابو میں آئے۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

سارے تندور کل سے بند

لاہور نان بائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کل سے پنجاب بھر میں تندور بند کر دینے کا اعلان کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی قیمت کے تنازع پر مزید پڑھیں

خطے میں دہشتگردی کیخلاف سب سے اہم کردار پاکستان کا رہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ خطے میں دہشتگردی کے خلاف سب سے اہم کردار پاکستان کا رہا ہے، پاکستان دہشتگردی کے نیٹ ورک کو ختم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑےگا، مزید پڑھیں

ججز کے خط پر ازخود نوٹس: اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت مزید پڑھیں

وزارت قانون نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

وزارت قانون نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ 30 جون 2021 مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کے لئے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی نے ہدایت کی کہ اوور بلنگ کے ذریعے شہریوں پر بوجھ ڈالنے والے افسران کے خلاف بلا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فارق ممکنہ طور پر جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیں گے۔ جسٹس بابر ستار نے سوشل میڈیا مہم پر مزید پڑھیں