جب کوئی ڈیل نہیں ملی تو عمران خان کہتا ہے میں کسی سے بات نہیں کروں گا: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جب عمران خان کو کوئی ڈیل نہیں ملی اور غیر آئینی مطالبات نہیں مانے گئے تو کنٹیر پر کھڑے ہوکر کہتے ہے کسی سے بات نہی کروں گا۔ سینیٹر مزید پڑھیں

سرگودھا: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق

سرگودھا میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے بھائیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کا مطالبات کی منظوری کیلئے اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

سرکاری ملازمین نے مطالبات کی منظوری کیلیے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان نے مطالبات کی منظوری کیلیے 8 نومبر کو پارلیمینٹ ہاؤس اسلام آباد کے مزید پڑھیں

ماہ اکتوبر میں برآمدات میں کمی، ادارہ شماریات نے ماہانہ رپورٹ جاری کر دیے

قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ماہ اکتوبر میں ملکی برآمدات میں کمی ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پربرآمدات میں کمی رپورٹ اکتوبر میں ماہانہ 3.07 اور سالانہ مزید پڑھیں

مون سون بارشوں کے دوران بلوچستان ڈیمز کیوں ٹوٹے؟ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پیش

رواں برس مون سون بارشوں کے دوران بلوچستان میں ڈیمز ٹوٹنے کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی نے اپنا رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان کو پیش کردیا۔ رپورٹ کےمطابق بلوچستان میں ڈیموں کی تعمیر میں بدعنوانی کی گئی، تعمیر ناقص تھی، ڈیزائن میں مزید پڑھیں

آصف زرداری کے خلاف نااہلی کاریفرنس مسترد

اسپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کاریفرنس مسترد کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے رکن قومی اسمبلی آصف علی زرداری کیخلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجا تھا، ریفرنس میں آصف مزید پڑھیں