امریکا اور پاکستان کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات ماضی کی نسبت زیادہ اہم ہیں: نیڈ پرائس

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے مضبوط تجارتی تعلقات کو ماضی کے مقابلے میں اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری نے وزیر اعظم کو انتخابات میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کو جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی اور یہ ملاقات وزیر اعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا آڈیو لیک کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آڈیو لیک کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد نے وکیل رانا مدثر کی وساطت سے درخواست مزید پڑھیں

جب ججز ہماری حدود میں تجاوز کریں گے تو آواز اٹھانا ہمارا بھی حق بنتا ہے: خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے ججز کے بارے میں کہا ہے جب وہ اپنی کرسیوں پر بیٹھ کر ہماری حدود میں تجاوز کریں گے تو آواز اٹھانا ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

پنجاب، کے پی انتخابات پر ازخود نوٹس؛ حکومتی اتحاد کا جسٹس اعجاز، جسٹس مظاہر پر اعتراض

سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کا مشترکہ بیان پڑھتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

غیر آئینی اقدامات اٹھانے سے باز رہیں، وزیراعظم کا صدر مملکت کو مشورہ

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے صدر کو ’غیر آئینی اقدامات‘ اٹھانے سے خبردار کیا ہے۔ اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ صدر عارف مزید پڑھیں

کچھ لوگ آئین شکنی کرتے ہیں اور خود آئین توڑنے کی شکایت کرتے ہیں: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا معاملہ عدالتوں میں چل رہا ہے وہ اس پر کوئی بات نہیں کریں گے۔ نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں خصوصی بچوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کو3 ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلیے جیل بھیج دیا

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلیے جیل بھیج دیا۔ شاہ محمود قریشی کو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مبشر ملک کے احکامات پر ڈسٹڑکٹ جیل اٹک منتقل کیاگیا۔ مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کیچ میں دہشت گردوں مزید پڑھیں