ہم جنرل الیکشن نہیں لڑے نا ہی مخصوص نشستیں چاہئیں، سربراہ سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے سنی اتحاد کونسل خط بیرسٹر علی ظفر کو دے دیا۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بدنظمی کا شکار، ن لیگی رکن ثوبیہ شاہد پرجوتا پھینک دیا گیا

خیبرپختونخوا اسمبلی کے بے نظمی کا شکار ہونے والے افتتاحی اجلاس میں مسلم لیگ ن کی رکن ثوبیہ شاہد گھڑی لہراتی ہوئی ایوان میں داخل ہوئیں۔ اس موقع پر ثوبیہ شاہد ہال میں موجود لوگوں کو گھڑی دکھاتی رہیں۔ اسمبلی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پہلے مرحومین اور شہدا کے لیے دعائے مغفرت کرائی گئی جس کے بعد مشتاق غنی نے 115 نومنتخب اراکین سے مزید پڑھیں

بلوچ طلبہ بازیابی کیس: نگران وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں طلب کیے جانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے مؤقف اختیار کیا کہ لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے کوششیں کی گئیں، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے اجلاس میں حلف لینے کیلئے شرکت کریں گے: شیر افضل

پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان 29 فروری کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں حلف لینے کیلئے شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاست میں مداخلت کے الزامات غلط اور جھوٹ پر مبنی ہیں:امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں ہماری مداخلت کے الزامات جھوٹ ہیں۔ پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے الزامات اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا داخلی معاملہ مزید پڑھیں