کئی دنوں سے جاری حبس اور گرمی کے بعد کراچی میں آج سے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔ کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے درجہ حرارت میں ایک سے دو ڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان ہے۔ کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ کراچی میں جنوب مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 18 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جن میں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015