پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

خیبرپختون حکومت نے منگل کو وزیراعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اگر منگل کو بانی چیئرمین عمران مزید پڑھیں

یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا 27 ویں آئینی ترمیم پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ٹرک Volker Türk نے حال ہی میں پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی 27 ویں آئینی ترمیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وولکر ٹرک نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

آئینی عدالت کا قیام پیپلز پارٹی کا کارنامہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے آئینی عدالت کا قیام پیپلز پارٹی کا کارنامہ ہے، آئینی عدالت عوام کا اعتماد بحال کرے گی،ہمارامستقبل آئینی عدالت بہتر کرے گی۔ پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات سے ویڈیو لنک کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 13پاکستانی مویشی چوری کے الزام میں گرفتار

سعودی پولیس(saudia police) نے مویشیوں کی چوری کے الزام میں13 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مویشیوں (بھیڑوں) کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانیوں کو طائف میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان مویشی چوری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا، چندروز سے ملک میں افواہوں کو بازار گرم رکھاجارہا ہے،ملک میں پھیلائی جانے مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے سے متعلق اہم خبر

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں 3 سیاسی شخصیات اور تین سابق مزید پڑھیں

پاکستان مصر کو مسلم دنیا میں ایک اہم شراکت دار کے طور پر قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اسحٰق ڈار

ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے 250 کاروباری اداروں کی فہرست مصر کے ساتھ شیئر کرے گا۔ اسحٰق ڈار نے کہا کہ آج ہونے والی بات چیت مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں بم بنانے کا دعویٰ کرنیوالا افغان شہری گرفتار

امریکی ریاست ٹیکساس میں بم بنانے کا دعویٰ کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق بم بنانے کا دعویٰ کرنے والا شخص ایک افغان شہری ہے جسے منگل کو ڈپارٹمنٹ آف مزید پڑھیں