بھارت کی جانب سے پاکستان پر دوبارہ حملے کا خدشہ موجود ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر دوبارہ حملے کا خدشہ موجود ہے،چاہتے ہیں مسئلہ کشمیر سمیت سندھ طاس معاہدے پر بات چیت ہو۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اس مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں،چئیرمین این ڈی ایم اے

چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹینٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی وجہ سے آفات کا بہت زیادہ خطرہ ہے۔ مون سون کی موجودہ صورتحال پر جاری پیغام میں انہوں مزید پڑھیں

ریلوے افسران کیلئے لگژری سیلون کے استعمال پر مکمل پابندی

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ریلوے افسران کیلئے لگژری سیلون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والے اجلاس میں اہم اصلاحاتی فیصلے کیے گئے جس کے مطابق لگژری سیلونز کا استعمال مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کیلیے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں تقریبا 5 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ ترجمان کےـ الیکٹرک کے مطابق اپریل 2025 کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی درخواست پر نیپرا نے سماعت مکمل کرلی۔ ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کے لیے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل منعقد ہوگا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر غور کرنے کے لیے کل ایک اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اجلاس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے لیے لائحہ عمل مزید پڑھیں

بلوچستان میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار زخمی

بلوچستان کے ضلع ژوب میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے مرغا کبزئی میں ایک آئی ای ڈی دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

رونالڈو کا سعودی عرب میں مستقل رہائش سے متعلق بڑا فیصلہ

عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں مستقل رہائش کی خواہش کا اظہار کردیا۔ النصر کلب کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں رونالڈو نے کہا کہ وہ اپنی باقی زندگی سعودی عرب میں مزید پڑھیں