خلیج بنگال سے اٹھنے والے مون سون سسٹم کے زیراثر5 روز کے دوران (منگل تاہفتہ) کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 226ملی میٹر (9انچ کے لگ بھگ) ریکارڈ ہوئی، پورے ماہ اگست میں بھی سب سے زیادہ مزید پڑھیں
نہار منہ پانی پینا جاپانی روایتوں میں سے ایک ہے جس کے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں، صبح اُٹھتے ہی نہار منہ پانی پینے سے دماغ اور جسم فعال ہو جاتا ہے اور جسمانی اعضاء اپنا کام مزید پڑھیں
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت مزید پڑھیں
ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی کفایت شعاری، رائٹ سائزنگ اور اخراجات میں کمی کی کمیٹیوں کے رکن تھے۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی نے اپنا استعفیٰ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور مزید پڑھیں
دیسی گھی کا استعمال پاکستان کے دیہی علاقوں میں کافی زیادہ ہوتا ہے مگر شہروں میں بیشتر افراد کو لگتا ہے کہ اس کا استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ مگر کیا یہ خیال واقعی درست ہے؟ دیسی مزید پڑھیں
جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے سربراہ غزہ بچاؤ مہم کو ڈی چوک سے اہلیہ سمیت حراست میں لے لیا ہے۔ مشتاق احمد خان کو دفعہ مزید پڑھیں
یوکرین کی جانب سے روس کے علاقے بلگورود پر حملہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں 5 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہو گئے ہیں۔ کلسٹر بموں سے یوکرینی حملے میں ہلاک افراد میں مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں چنے کی پلیٹ میں چھپکلی کی دم نکلنے پر ہوٹل میدانِ جنگ بن گیا۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے وکلا ناشتے کیلیے ہوٹل آئے جہاں کھانے میں چھپکلی کی دم نکلنے پر انہوں نے مزید پڑھیں
تصور کریں کہ آپ گاڑی میں کسی ایسی جگہ پر سفر کر رہے ہیں جہاں پہلے کبھی نہیں گئے اور وہاں اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے گوگل میپس پر انحصار کر رہے ہیں، مگر اچانک انٹرنیٹ نے کام کرنا مزید پڑھیں
بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم 274 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں