اسرائیل پر پابندی کا امکان؛ یورپی یونین کا فلسطین کیلئے فنڈز قائم کرنے کا اعلان

یورپی یونین کمیشن کی سربراہ نے کہا کہ فان ڈئر لاین نے کہا اب وقت آگیا کہ اسرائیل کو یہ باور کرایا جائے کہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیاں مزید برداشت نہیں کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کی امریکا میں فروخت کا معاملہ حل نہ ہو سکا، پابندی میں صرف ایک ہفتہ باقی

چینی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن کی امریکی سروسز کی کسی امریکی فرد یا کمپنی کو فروخت کا معاملہ طے نہ ہوسکا، ایپلی کیشن پر امریکا میں پابندی کی مہلت ختم ہونے میں ایک ہفتہ رہ گیا۔ ٹک ٹاک پر مزید پڑھیں

قطر کے بعد اسرائیل کا اگلا نشانہ کون ہوسکتا ہے،امریکی تھنک ٹینک نے بتادیا

گزشتہ دنوں اسرائیل نے قطر میں حماس کے رہنماؤں پر حملہ کیا،اس تناظر میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حماس کا آخری ٹھکانہ ترکیہ ہے جو اسرائیل کا اگلا نشانہ ہو سکتا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ ہنڈی اور حوالوں کے ذریعے ہونے کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے کرپٹو کرنسی، ٹیکسیشن، منی لانڈرنگ اور کسٹمز کے کردار پر سخت سوالات اٹھا دیے ہیں اور اجلاس میں کرپٹو کرنسی کی زیادہ تر ڈیلنگ ہنڈی اور حوالے کے ذریعے ہونے کا انکشاف ہوا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کے رویے پر بیرسٹر گوہر نے معافی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر کارکنوں کے تشدد پر صحافیوں سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر صحافیوں پر پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد کے معاملے پر تحریک مزید پڑھیں

سفری پابندیوں کے شکار پاکستانیوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

سفری پابندیوں کے شکار پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ بیرونی ممالک میں جرائم، سیاسی بنیادوں اور عسکریت پسند تنظیموں سے تعلق کی بنیاد پر ایک لاکھ سے زائد لوگوں پر ملک چھوڑنے کی پابندی عائد ہے۔ مزید پڑھیں