آزاد کشمیر کے وادی نیلم اور بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہونے کے ساتھ بجلی اور مواصلات کا نظام بھی متاثر ہوگیا ہے جبکہ مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ پنڈی مظفرآباد شاہراہ کے سوا مظفرآباد کی دیگر تمام مرکزی شاہراہیں آمد و رفت کیلئے بند ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سکردو: شاہراہ بلتستان پر مسافر گاڑی کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ایس ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مانسہرہ، مظفرآباد، نیلم مظفرآباد، لیپہ مظفرآباد شاہراہیں ہر قسم کی ٹریفک کےلیے بند ہیں، باغ سدھن گلی روڈ، تولی پیر راولا کوٹ، بان بہک روڈ بھی مٹی کا تودے گرنے سے بند ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث5اضلاع کی مرکزی و رابطہ سڑکیں بند ہیں ، رواں ماہ مجموعی طور پر جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی،خواتین سمیت5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چیمپیئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
- وفاقی حکومت کا آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
- پولیس پتہ لگائے کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
- پپیتا کھانے کے 7 حیران کن طبی فوائد
- شاہ خرچیوں کو کم کر کے مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے: وزیراعظم
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015