گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شیدید میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے شاہرہ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک بند کردی گئی ہے جبکہ لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔ زراتع کے مطابق شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر رات سے بند ہونے سے سیاح اور مسافر پھنس گئے ہیں اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ سے انتظامیہ کو امدادی کاموں میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شاہراہ قرقرام کی روڈ کو کلیئر کرنے کا کام جاری ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتِ حال جاری ہے جس کے باعث کہیں سڑکیں بہہ گئیں تو کہیں لینڈ سلائیڈنگ سے راستے بند ہوگئے جبکہ عوام کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ بارشوں سے مانسہرہ میں سیلابی ریلا سڑک بہا لے گیا تو لینڈ سلائیڈنگ سے اوگی دربند روڈ بند ہوگئی، شہر میں اونچائی پر بنا قبرستان بھی شدید متاثر ہوا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015