دنیا بھر میں لوگ ریکارڈ بُک میں اپنا نام درج کروانے کے لیے ہر طرح کے انوکھے اور حیران کُن کام کرتے ہیں۔ اسی کوشش میں اکثر لوگ اپنی صحت اور جسم کو بھی نقصان پہنچا بیٹھتے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریا میں ایک شخص نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی کوشش میں خود کو 7 دن تک رونے پر مجبور کیا۔ ٹیمبو ایبیرے نامی شخص نے آنسو بہانے کا عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کے دوران مسلسل 7 دن تک رونے کی کوشش کی جس کے نتیجے اس کی بینائی 45 منٹ کے لیے متاثر ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق نائجیرین شخص کے سر میں درد ہوا، اس کا چہرہ اور آنکھیں بھی سوجھ گئی تھیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلسل 7 دن تک رونے کے باوجود نائجیرین شخص نے اس حوالے سے گنیز ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ نہیں کیا اس لیے اس کی یہ کوشش خاطر میں نہیں لائی جائے گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015