ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ نے جان سینا کے ساتھ فلمائے گئے ایک اشتہار کے پس منظر کے مناظر شیئر کر دیے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں زکربرگ کو غیر معمولی کاسٹ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں سربراہ میٹا کے ساتھ سابق ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار جان سینا، گلوکار بینسن بُون اور فلم ساز میتھیو وان شامل تھے۔ فوٹیج نے ہائی انرجی شوٹ کی ایک جھلک فراہم کی جس کو رے بین اسمارٹ گلاسز کے ذریعہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے ساتھ میٹا شراکت کی تجدید کی ہے۔ کلپ میں زکربرگ متعدد متحرک سین کرتے نظر آرہے ہیں، جن میں جان سینا کے مکے کے ذریعے ہوا میں اڑنا اور بُون کے ساتھ تلوار بازی میں مشغول ہونا شامل ہے۔ ایکشن سے بھرپور ان مناظر کی خاص بات یہ ہے کہ انہیں اسمارٹ گلاسز کا استعمال کرتے ہوئے شرکاء کے نقطہ نظر سے فلمایا گیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکا ایران معاہدہ: اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کی پیشرفت نے عالمی سطح پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں: روس
- وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، سیاسی و ملکی امور اور بجٹ پر تبادلہ خیال
- بجٹ میں عوام کو ہر ممکن ریلیف دیا اور عالمی مہنگائی کی لہر سے بچایا، وزیرِ اعظم
- کم از کم تنخواہ 43 ہزار مقرر، ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، وزیر اعلیٰ سندھ ٹیکس فری بجٹ پیش کررہے ہیں
- نئی تحقیق میں کائنات سے متعلق حیران کن انکشاف
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






