سیکرٹری آئی ٹی نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ ملک میں فائیو جی اسپکٹرم کی نیلامی آئندہ سال ہوگی جبکہ قائمہ کمیٹی نے لیز یا کرائے پر دی گئی پی ٹی سی ایل کی تمام پراپرٹیز کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ سید امین الحق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی آئی ٹی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ سیکرٹری آئی ٹی نے بریفنگ میں بتایا فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی آئندہ سال ہوگی۔ فائیو جی کے لیے کنسلٹنٹ کی خدمات لی گئی ہیں۔ کنسلٹنٹ بتائے گا کہ کتنے لائسنس نیلام ہوں گے اور کتنی کمپنیوں کو اسپیکٹرم ملے گا۔ سیکرٹری نے بتایا کوشش کررہے ہیں جلد سے جلد ہمیں لائسنس مل جائے چند ایریاز میں جلد سروس شروع کردینگے۔ فائیو جی کے لیے ٹیلی کام کمپنیز نے آلات اپ گریڈ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ اجلاس کے دوران رکن کمیٹی ڈاکٹرمختاربھرتھ نے سوال اٹھایا کہ پی ٹی سی ایل نے کتنی پراپرٹیز لیز پر دے رکھی ہیں۔پی ٹی سی ایل کی زمین پر پٹرول پمپ اور پلازے بنے ہوئے ہیں۔ پی ٹی سی ایل حکام نے بتایا پی ٹی سی ایل کے باسٹھ فیصد شیئرحکومت اور چھبیس فیصد اتصالات گروپ کے پاس ہیں۔ قائمہ کمیٹی نے پی ٹی سی ایل کی لیز یا کرائے پر دی گئی تمام پراپرٹیز کی تفصیلات طلب کرلیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015