کراچی کے ایک نجی اسکول میں پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرادی گئی۔ پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرادی گئی، گلشن اقبال کے نجی اسکول میں اے آئی ٹیچر کا تقرر نامہ جاری کیا گیا۔ پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر کا نام عینی رکھا گیا ہے، اے آئی ٹیچر کو کلاس 5 کے مضامین جیسے کہ ریاضی اور سائنسی زبانوں میں بچوں کی مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اے آئی ٹیچر کلاس 5 میں شیڈول کے مطابق سوالات کے جواب دیتی ہیں، اس اقدام سے طلباء کو ذاتی نوعیت کے تجربات کرنے کا موقع ملے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اکتوبر کے شروع میں پاکستان میں ہائی بلڈ پریشر کے 3 کروڑ 25 لاکھ مریضوں کے لیے ایک اہم پیش رفت کے طور پر ’ہارٹ لائن چیٹ بوٹ‘ متعارف کیا گیا تھا جسے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے چلایا جائے گا۔ مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ کو ’ڈسکورنگ ہائپرٹینشن‘ پروجیکٹ کے تحت تیار کیا گیا جس کا مقصد ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو بنیادی معلومات سے لے کر علاج کی مختلف مراحل تک رہنمائی فراہم کرنا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






