ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ ایلڈر بیری کا جوس پینے سے پیٹ کے بیکٹیریا میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں اور وزن قابو کرنے کے لیے میٹابولزم کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔ جرنل نیوٹریئنٹ میں شائع ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ ایک ہفتے تک روزانہ تقریباً 28 گرام ایلڈر بیری کا رس پینا…






