فیس بک ٹویٹر گوگل پلس ایران نے اسرائیل پر 150میزائل داغ دئیے، ایرانی میڈیا 13/06/202513/06/2025 ایران نے صیہونی ریاست اسرائیل پر جوابی وار کر دیا، ایران نے اسرائیل پر 150میزائل داغ دئیے۔ ایران نے اسرائیل کے2 جنگی جہاز گرا دئیے اور ایران نے ایک اسرائیلی پائلٹ کو گرفتار کر لیا۔